صفحۂ اول / تازہ ترین / آزادی مارچ کے شرکاء کا شدید سردی اور بارش کے باوجود اپنے گھروں کو جانے سے انکار

آزادی مارچ کے شرکاء کا شدید سردی اور بارش کے باوجود اپنے گھروں کو جانے سے انکار

آن لائن : اسلام آباد میں موجود آزادی مارچ کے شرکاء کاشدید سردی اور بارش کے باوجود اپنے گھروں کو جانے سے انکار، قائد ین کی اجازت کے بغیر گھر جانے کاسوچ بھی نہیں سکتے۔

آزادی مارچ کے شرکا نے کہاکہ گھرجانا چاہتے ہیں مگر جب مولانافضل الرحمن کہیں گے اسی روز گھر چلے جائیں گے ۔ کوئٹہ سے آنے والے عبداللہ خلجی، جہانان خان اور سلیم اللہ نے کہاکہ وہ کوئٹہ میں اپنا کاروبار کرتے ہیں اور جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھتے۔

مزید خبریں