صفحۂ اول / دلچسپ وعجیب / سدا جوان رہنے کا راز کیا ہے آخر

سدا جوان رہنے کا راز کیا ہے آخر

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): دیکھنے میں یہ شخص 20سے 30 سال کے درمیان کا لگتا ہے لیکن برینڈاؤ کی عمر حقیقت میں 53سال ہے۔

جی ہاں یہ دراصل ایک ادھیڑ عمر شخص ہے جو جوان نظر آتا ہے اس حوالے سےایڈسن برینڈاؤ کا کہنا ہے کہ ان کی عمر نظر آنے میں کچھ دخل تو اس جینیاتی وراثت کا ہے۔

لیکن زیادہ بڑا کردار ان کی ذاتی کوششوں کا ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے”ینگ آفٹر40″عنوان سے ایک کتاب شائع کی ہے۔

جس میں انہوں نے اپنے سدا بہار جوان نظر آنے کے رازبیان کیے۔

ایک انٹرویومیں براینڈاؤ نے بتایا کہ وہ ہر چیز متوازن انداز میں استعمال کرتے ہیں، شکر اورتلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرتے ہیں،خوب پانی پیتے ہیں، باقاعدگی سے ورزش کرتے، سبزیاں اور پھل زیادہ کھاتے ہیں۔

 ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی کوئی نشہ نہیں کیا۔ البتہ ایک چیز کا انہوں نے اعتراض ضرور کیاہےکہ اپنی جلد کو جوان رکھنے لیے وہ ایجنگ کریم روزانہ استعمال کرتے ہیں۔

یہ خبربھی پڑھیں

Latest Update

بیرون ملک سے منگوائے گئے پارسل سے بچھو نکل آیا

آن لائن : بیرون ملک سے منگوائے گئے پارسل سے بچھو نکل آیا جس  نے …