صفحۂ اول / کھیل / موٹروے پر خاتون کے ساتھ جو ہوا اس پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے: محمد یوسف
Muhammad Yousaf

موٹروے پر خاتون کے ساتھ جو ہوا اس پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے: محمد یوسف

ویب ڈیسک : کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ موٹروے پر خاتون کے ساتھ جو ہوا اس پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد یوسف نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موٹروے پر خاتون کے ساتھ جو ہوا اس پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔

محمد یوسف نے لاہور میں خاتون سےپیش آنے والے واقعہ پر لکھا کہ نظر تو شیطانوں کے تیروں میں سے ایک تیر ہے جس چیز پر پڑتا ہے اسکا عکس لے لیتا۔

اس لیے ہمیں نظریں جھکا کر چلنے کا حکم ہے۔

محمد یوسف کے اس پیغام سے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اتفاق کیا اور کہا کہ یوسف آپ نے بالکل ٹھیک کہا، یہی حقیقت ہے۔

یہ خبربھی پڑھیں

shahid afridi book

کراچی میں بارش نہیں ہورہی ہے، تاہم پھر بھی بجلی نہیں ہے:شاہد آفریدی

آن لائن : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ ان …