صفحۂ اول / سائنس اور ٹیکنالوجی / موبائل فون کی خاطر شہری اپنی جان گنوا بیٹھا

موبائل فون کی خاطر شہری اپنی جان گنوا بیٹھا

آن لائن: موبائل فون کنویں میں گرنے پر شہری موبائل کو بچاتے ہوئے کنویں میں گر کر جان بحق ہو گیا۔

کنوئیں کی گہرائی اور پانی میں ڈوبنے کے باعث فوری مدد نہ مل سکی۔

ریسکیو 1122 نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد نعش کنویں سے نکال لی۔35 سالہ متوفی کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی۔

نعش ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردی گئی۔

یہ خبربھی پڑھیں

آج سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔

آن لائن:  معروف چینی ایپ ٹک ٹاک  پر آج سے ڈاؤن لوڈ کرنے پر پابندی …