صفحۂ اول / انٹرٹینمنٹ / موت کی جھوٹی خبر پھیلانے پر معروف ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کے گلے پڑ گئی

موت کی جھوٹی خبر پھیلانے پر معروف ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کے گلے پڑ گئی

ویب ڈیسک: موت کی جھوٹی خبر پھیلانے پر معروف ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کے گلے پڑ گئی، مقدمہ درج کرکے سخت سے سخت سزا کا تعین کرنے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق ا یڈووکیٹ شہباز نامی شہری کی جانب سے سائبر کرائم سیل میں درخواست دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ معروف جوڑی کو موت کی جھوٹی خبر پھیلانے کے جرم میں دونوں کیخلاف مقدمہ درج کر کے سخت سے سخت سزا کا تعین کیا جائے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز عادل راجپوت کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی موت کی خبر ایک ویڈیو میں دی تھی انہوں نے بتایا تھا کہ میرے دیور عدنان کی گھر پر کال آئی اس نے بتایا کہ ایکسڈنٹ ہونے کی وجہ سے عادل راجپوت انتقال کر گئے ہیں ۔

یہ خبربھی پڑھیں

اداکارہ میرا ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔

آن لائن ، ویب ڈیسک : معروف اداکارہ میرا جو اپنی گلابی انگریزی اورسکینڈلزکی وجہ …