صفحۂ اول / کاروبار / بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
latest urdu news in Pakistan

بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): صارفین  پر 10ارب سے زائد کا بوجھ ڈال دیا گیا،  بجلی کی قیمتوں میں 83پیسے فی یونٹ اضافہ، اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق نیپرا نے کہاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔

نیپرا نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق رواں ماہ صارفین کے بلوں پر ہوگا۔

رواں ماہ صارفین پر 10 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔

    نیپرا نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق لائف لائن کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی 2020 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔

یہ خبربھی پڑھیں

latest urdu news in Pakistan

مہنگائی کے پسے عوام پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

مانیٹرنگ ڈیسک: مہنگائی کے پسے عوام پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ، نیپرا نے بجلی …