صفحۂ اول / صحت اور پکوان / سعودی مفتی اعظم روزے کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کا شرعی حکم واضح کیا ہے
Covid-19 Vaccine

سعودی مفتی اعظم روزے کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کا شرعی حکم واضح کیا ہے

آن لائن: سعودی مفتی اعظم اور کبار علماء کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے روزے کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کا شرعی حکم واضح کیا ہے۔

شیخ عبدالعزیز نے باور کرایا ہے کہ روزے کےدوران کورونا ویکسین لینا جائز ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ اس ویکسین کا شمار کھانے پینے میں نہیں ہوتا۔ یہ پٹھوں کے ذریعے جسم میں منتقل ہوتی ہے لہذا اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

دوسری جانب کورنا ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔

پی آئی اے نے کوروناویکسین لانے کیلئے مفت خدمات فراہم کر دیں۔