صفحۂ اول / کھیل / انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی سے متاثر ہو گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی سے متاثر ہو گیا۔

آن لائن، ویب ڈیسک: گوادر میں کرکٹ سٹیڈیم نے آئی سی سی کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی سے متاثر ہو گیا۔

مائیکرو بلاگنگ ٹوئٹر پر آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ گوادرکرکٹ سٹیڈیم جیساخوبصورت سٹیڈیم ہے توسامنے لائیں۔

گوادرمیں دنیاکے خوبصورت سٹیڈیم کی تعمیرسیکیورٹی میں بہتری کاثمرہے۔

گوادرمیں کارریلی، نمائشی میچ کی تصاویردنیابھرمیں سوشل میڈیاپر وائرل ہو گئی اورگوادرسٹیڈیم کی سحرانگیز تصاویر نے دنیامیں دھوم مچارکھی ہے۔