صفحۂ اول / پاکستان / پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات لڑانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات لڑانے کا فیصلہ

لیٹیسٹ اپڈیٹ آن لائن: پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف صحافی وقار ستی  نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہ “پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔،

 گیلانی اپوزیشن کے مشترکہ امیدوارہونگے جبکہ کامیابی کی صورت میں یوسف رضا گیلانی چئیرمین سینٹ کے لیے بھی اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار ہو سکتے ہیں۔