آن لائن: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کی منظوری دے دی ہے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیپر انے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی کی بنیادوں پر کیا گیاہے۔
بجلی کی قیمت میں اضافہ 2019-20 کیلئے ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے۔
کے الیکٹرک اور لائف لائن کے صارفین اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے ۔