صفحۂ اول / کاروبار / ڈالر کی قیمت میں کمی بیشی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے
Doller

ڈالر کی قیمت میں کمی بیشی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے

آن لائن: ڈالر کی قیمت میں کمی بیشی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپیہ 17 پیسے کمی ہوئی ہے ۔

ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 159.99 روپے سے کم ہو کر 158.82 روپے پر بند ہوا ۔

جبکہ دوسری جانب گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 90 پیسے سستا ہو ا اور160.10 روپے سے کم ہو کر 159.20 روپے کا ہو گیا ہے ۔