صفحۂ اول / پاکستان / مجھے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملا تو پا رٹی چھوڑ دوں گا: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی

مجھے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملا تو پا رٹی چھوڑ دوں گا: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی

آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک: لیاری سے پی ٹی آئی  کے رکن قومی اسمبلی  شکور شاد پارٹی سے ناراض ہو گئے۔وزیرا عظم عمرا ن خان سے بڑا مطا لبہ، مجھے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملا تو پا رٹی چھوڑ دوں گا۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق شکور شاد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کےلئے میری خدمات کا صلہ نہیں مل سکا۔

پارٹی کا رکنوں کو چھو ڑ کر وڈیروں اور منظور نظرشخصیا ت کو نوا زا جا رہا ہے۔

فیصل واؤڈا کو ٹکٹ دیا تو میں پارٹی چھوڑ دونگااور سینٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوا ر کو ووٹ بھی نہیں دو ں گا۔