صفحۂ اول / کھیل / پی ایس ایل میں آج کون کون سے ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
PSL 6th edition

پی ایس ایل میں آج کون کون سے ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

آن لائن: پی ایس ایل چھٹے ایڈیشن میں آج ایک میچ کھیلا جائےگا۔

یہ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔

دونوں ٹیموں نے اپنے چار چار میچز میں سے تین میچز جیت رکھے ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے اور لاہور قلندرز چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے گزشتہ پانچ میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح رہی ہے۔