صفحۂ اول / پاکستان / ڈسکہ میں ضمنی الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن کی پوزیشن مضبوط

ڈسکہ میں ضمنی الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن کی پوزیشن مضبوط

آن لائن: معروف صحافی  غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں مضوط پوزیشن رکھتی ہے۔

غریدہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “لوگوں سے بات ہوئی، صحافیوں، آزاد ذرائع، نظر رکھنے والے، آثار اور امکانات قوی ہیں کہ ڈسکہ ضمنی الیکشن میں (ن)لیگ کی پوزیشن مضبوط ہے اور غالب امکان ہے کہ کل الیکشن میں سیٹ مسلم لیگ(ن) ہی کے پاس رہے اور جیت کا مارجن 6سے10ہزار کا رہے جو کہ ضمنی الیکشن میں اچھا مارجن ہے۔