صفحۂ اول / پاکستان / عمار مسعودنے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور ایک شخص نہیں ایک غلیظ سوچ کا نام ہے
Ammar-Masood

عمار مسعودنے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور ایک شخص نہیں ایک غلیظ سوچ کا نام ہے

آن لائن: معروف تجزیہ کار عمار مسعودنے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور ایک شخص نہیں ایک غلیظ سوچ کا نام ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمار مسعود نے لکھا کہ علی امین گنڈا پور ایک شخص نہیں ایک غلیظ سوچ کا نام ہے جس کی پشت پناہی کرنے والےغلاظت کے ڈھیر کا نام عمران خان ہے،

واضح رہے کہ کشمیر الیکشن کمپین کے دوران پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بارے انتہائی غیر مناسب الفاظ استعمال کیے۔