صفحۂ اول / تازہ ترین / مسلم لیگ ن کی خاتون کارکن کے خاندان کے 9 ووٹ منسوخ کردیے گئے
Latest-Update

مسلم لیگ ن کی خاتون کارکن کے خاندان کے 9 ووٹ منسوخ کردیے گئے

آن لائن: پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون کارکن کے خاندان کے 9 ووٹ منسوخ کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی خاتون کارکن نے پی ٹی آئی کے سامنے کہا تھا کہ ووٹ نواز شریف کا ہے۔

خاتون کارکن پولنگ اسٹیشن کے باہر سراپا احتجاج پی ٹی آئی کو بد دعائیں اور برا بھلا کہہ ڈالا۔

ویڈیو پر مریم نواز نے تبسرا کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ سے مقابلہ نہ کرسکو تو پورے کے پورے خاندان کے ووٹ ہی کینسل کرا دو، مگر اب بوڑھا ہو یا جوان، سب ووٹ چوروں کو گھر تک چھوڑ کر آئیں گے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔