صفحۂ اول / پاکستان / ابھی تو ایک افغان مشیر نے نواز شریف سے ملاقات کی ہے تو پی ٹی آئی کے ایوانوں میں بھونچال آگیا۔
Nawaz-Sharif-taza-tareen

ابھی تو ایک افغان مشیر نے نواز شریف سے ملاقات کی ہے تو پی ٹی آئی کے ایوانوں میں بھونچال آگیا۔

آن لائن (لیٹیسٹ اپڈیٹ): ابھی تو ایک افغان مشیر نے نواز شریف سے ملاقات کی ہے تو پی ٹی آئی کے ایوانوں میں بھونچال آگیا۔

معروف اینکر پرسن ڈاکٹر دانش نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ابھی تو ایک افغان مشیر نےنوازشریف سے ملاقات کی ہے تو پی ٹی آئی کے ایوانوں میں بھونچال آگیا، اگر انھیں علم ہوجائے کہ ترکی سعودیہ  چین برطانیہ اور امریکہ سمیت اور ممالک بھی نوازشریف سے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ رابطے میں ہیں تو کیاہوگا؟ اگر کسی دن جوبائیڈن کا فون نوازشریف کوآجائے تو ۔۔؟

واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات کی تصویر وائرل ہونے پر حکومتی جماعت کے ترجمانوں نے دل کھول کر تنقید کی تھی۔