صفحۂ اول / پاکستان / آج آپ 6بجے ہمارے پولنگ ایجنٹس باہر نکال کر دکھائیں :رہنما ن لیگ
Latest-Update

آج آپ 6بجے ہمارے پولنگ ایجنٹس باہر نکال کر دکھائیں :رہنما ن لیگ

آن لائن (لیٹیسٹ اپڈیٹ): رہنما پاکستان مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے کہا کہ  آج  آپ 6 بجے ہمارے پولنگ ایجنٹس باہر نکال کر دکھائیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ آج  25 جولائی 2021 کے دن آپ نے کوئی تماشہ کیا دھاندلی کی کوشش کرینگے تو آپکو واضح طور پہ بتادوں آپ اپنا تماشہ بنائینگے۔

 انہوں نے کہا کہ آج آپ 6بجے ہمارے پولنگ ایجنٹس باہر نکال کر دکھائیں فارم 45 نہ دیکر دکھائیں آر ٹی ایس سسٹم بندکرکے دکھائیں۔