صفحۂ اول / تازہ ترین / نواز شریف کے بعد شہباز شریف کا بھی اگلی باری حکومت بنانے کا اعلان

نواز شریف کے بعد شہباز شریف کا بھی اگلی باری حکومت بنانے کا اعلان

صحافی سیف اعوان نے اپنے ایک ٹوئٹ کو سیاسی تجزیہ کا عنوان دیتے ہوئے لکھا کہ”نواز شریف کے بعد شہباز شریف کا بھی اگلی باری حکومت بنانے کا اعلان، شہباز شریف کا اپنی تقریر میں سخت لہجہ، عمران خان نے کیسے حکومت بنائی، شہباز شریف نے کورنر ہاؤس پنجاب میں ان کی خفیہ ملاقات کا اشارہ کرکے مقتدروں کو حیران کردیا۔ کنٹونمنٹ بورڈ میں جیت سے مسلم لیگ ن مزید مضبوط۔