صفحۂ اول / تازہ ترین / کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کو نیویارک کے ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کو نیویارک کے ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔

آن لائن: کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کو نیویارک کے ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔

صحافی مبشر زیدی نے ٹوئٹر پر کہا کہ کشمیر کمیٹی چیئرمین شہریار آفریدی کو نیویارک کے ایرپورٹ پر روکا گیا۔ انہیں امریکی امیگریشن حکام کے کڑے سوالات کا سامنا کرنا پڑا تسلی بخش جوابات نہ ملنے پر انہیں ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم پاکستانی سفیر کی ضمانت پر انہیں امریکہ میں داخلے کی اجازت ملی۔