صفحۂ اول / پاکستان / حکومت اپنی پوری طاقت اور دباؤ سے ڈسکہ دھاندلی کیس کے فیصلے کو رکوانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے: ڈاکٹر دانش
Doctor-Danish-V-Log

حکومت اپنی پوری طاقت اور دباؤ سے ڈسکہ دھاندلی کیس کے فیصلے کو رکوانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے: ڈاکٹر دانش

آن لائن: ڈاکٹر دانش نے کہا ہے کہ حکومت اپنی پوری طاقت اور دباؤ سے ڈسکہ دھاندلی کیس کے فیصلے کو رکوانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر دانش نے ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ ڈسکہ دھاندلی انکوائری کے تمام ثبوت اور ریٹن دستاویزات الیکشن کمیشن کے پاس موجود ہیں، پاکستان میں اپنی نوعیت کا منفرد اور ناقابل یقین دھاندلی کے کیس کا فیصلہ آنے والا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ حکومت اپنی پوری طاقت اور دباؤ سے رکوانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔