صفحۂ اول / سائنس اور ٹیکنالوجی / ووٹ کو عزت دو کا مذاق اڑانے والے ووٹنگ مشین کا احترام مانگ رہے ہیں

ووٹ کو عزت دو کا مذاق اڑانے والے ووٹنگ مشین کا احترام مانگ رہے ہیں

ویب ڈیسک: مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرمعروف صحافی وجاہت مسعود نے کہا کہ “الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر وزرا ٹیکنالوجی کی وکالت کر رہے ہیں۔ سوال ٹیکنالوجی کی افادیت کا نہیں، انتخابی دھاندلی کی روایت کا ہے۔ یہاں کبھی ووٹ اور انتخابی نتیجے میں شفافیت نہیں رہی۔ پولیٹیکل انجنیئرنگ ہوتی رہی۔ “ووٹ کو عزت دو” کا مذاق اڑانے والے ووٹنگ مشین کا احترام مانگ رہے ہیں۔