صفحۂ اول / پاکستان / حکومت نہیں چاہتی آئندہ الیکشن موجودہ الیکشن کمشنر کروائے: سہیل وڑائچ

حکومت نہیں چاہتی آئندہ الیکشن موجودہ الیکشن کمشنر کروائے: سہیل وڑائچ

آن لائن: معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ حکومت نہیں چاہتی آئندہ الیکشن موجودہ الیکشن کمشنرکروائے، جو کہ نسبتاََ آزاد نظر آرہا ہے اور حکومت سمجھتی ہے کہ ان کی موجودگی میں مرضی کے نتائج حاصل نہیں کیے جاسکتے۔