صفحۂ اول / دلچسپ وعجیب / سال 2021ء میں فروری کا مہینہ انوکھا ہو گا۔
February 2021

سال 2021ء میں فروری کا مہینہ انوکھا ہو گا۔

آن لائن: ایک ہفتے بعد فروری کا مہینہ شروع ہونے والا ہے، فروری کے ماہ میں ہفتہ کے تمام دن چار، چار بار آئیں گے۔

ماہ فروری سال2021ء کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔

فروری کی ابتداء پیر کےدن سے ہو گی اس طرح پیر،منگل،بدھ،جمعرات،جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔

ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل28دنوں میں مہینہ مکمل ہوگا۔