آن لائن: پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں پھر سے اضافے کی تیاری کرلی ہے، اوگرا نے قیمتوں میں اضافےکی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سمری میں پٹرول پانچ روپے، ہائی سپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں چھ، چھ روپے جبکہ مٹی کے تیل کی …
Read More »کاروبار
ڈالر کی قیمت میں کمی بیشی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے
آن لائن: ڈالر کی قیمت میں کمی بیشی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپیہ 17 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 159.99 روپے …
Read More »ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی
لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قد ر میں کمی ہوئی ہے، جبکہ دوسری طرف سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کی شروعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے …
Read More »بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
آن لائن: بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، نیپرا نے 53پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ اضافہ دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سی بی بی اے جی نے ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ …
Read More »عوام پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس، ڈیوٹیز اور مارجن کے بھاری بوجھ تلے دب کر رہ گئے
ویب ڈیسک: عوام سے پیٹرول پر 47.59روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر45.95روپے فی لیٹر لیوی، ڈیوٹیز اور مارجن وصول کیے جارہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس وقت پیٹرول کی اصل قیمت 64 روپے 31 پیسے اور عوام کیلئے اس کی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی …
Read More »دودھ کی قیمت میں خود ہی 20روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا
لیٹیسٹ اپڈیٹ آن لائن: ڈیری فارمز مالکان نے دودھ کی قیمت میں خود ہی 20روپے فی کلو اضافہ کردیا۔ ڈیری فارمرز کی جانب سے حالیہ اضافے کے بعد شہر قائد میں فی لٹر دودھ کی قیمت 140 روپے ہوجائے گی۔ ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ اضافے کا اطلاق 11 …
Read More »پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
آن لائن: بدعنوانی کے خلاف سرگرم بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے گلوبل کرپشن انڈیکس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی۔ کرپشن کے لحاظ سے 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا رینک 124 ہو گیا ہے۔ 2019میں کرپشن سے …
Read More »