صفحۂ اول / تعلیم (صفحہ 2)

تعلیم

ہم نے تعلیمی ادارے کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے پر بند کیے اور تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بھاری دل کے ساتھ کیا: وزیر تعلیم

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ طلباء سے گزارش ہے کہ  یہ وقت چھٹیوں میں مت گزاریں، اپنی پڑھائی زیادہ سے زیادہ کریں۔ شفقت محمود نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ  ہم نے تعلیمی ادارے کورونا کیسز تیزی سے …

Read More »

تعلیمی اداروں میں کورونا نے پنجے گاڑنا شروع کردیے۔

ویب ڈیسک آن لائن: کورونا وائرس، تعلیمی سال کو یکم اپریل کی بجائے یکم اگست تک بڑھانے کے فیصلوں  پر غور، وفاقی حکومت کی جانب سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے جبکہ صوبائی وزرائے اور اعلیٰ حکام بذریعہ …

Read More »

تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کے فیصلے کو پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے مسترد کردیا۔

ویب ڈیسک ، آن لائن: تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کے فیصلے کو پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے وزرائے تعلیم کانفرنس کا فیصلہ مسترد کرتےہوئے کہا گیا ہے کہ سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے …

Read More »

پندرہ ستمبر سے نجی تعلیمی ادارے ہر صورت کھول دیے جائیں گے: فواد چوہدری

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 15ستمبر سے نجی تعلیمی اداروں کو ہر صورت کھولا جائے گا۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے 13 رکنی وفد نے فواد چوہدری سے ملاقات کی اور 14 نکاتی ایجنڈے پر بات کی۔  نجی سکولوں کے نمائندوں نے سکول …

Read More »

گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں سوشل میڈیا کے ذریعے تدریسی عمل شروع کرنے کی تیای مکمل کرلی گئی

آن لائن: کورونا وباء کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے،  تدریسی ادارے بھی مکمل طور پر بند ہیں،  ایسے میں گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں آن لائن تدریسی عمل شروع کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہےاور اس کا باقاعدہ آغاز 13اپریل بروز پیر سے …

Read More »