صفحۂ اول / انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔

آن لائن ، ویب ڈیسک : معروف اداکارہ میرا جو اپنی گلابی انگریزی اورسکینڈلزکی وجہ سےمشہور ہیں دو سال پہلےدیے گئے ایک انٹرویو کی وجہ سےایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہیں۔ اداکارہ میرا کا دو سال قبل ثمینہ پیرزادہ کے آن لائن شو میں دیا گیا انٹرویو …

Read More »

موت کی جھوٹی خبر پھیلانے پر معروف ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کے گلے پڑ گئی

ویب ڈیسک: موت کی جھوٹی خبر پھیلانے پر معروف ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کے گلے پڑ گئی، مقدمہ درج کرکے سخت سے سخت سزا کا تعین کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ا یڈووکیٹ شہباز نامی شہری کی جانب سے سائبر کرائم سیل میں درخواست دیتے ہوئے مطالبہ کیا …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار عادل راجپوت کی موت کی خبرجھوٹی نکلی

مانیٹرنگ ڈیسک:  ٹک ٹاک اسٹار عادل راجپوت  کی موت کی جھوٹی خبر، سوشل میڈیا صارفین  شدید غصے میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اہلیہ نے مزید فالوورز کی خاطر شوہر کی موت کی خبر کا ڈرامہ کیا ۔  ٹک ٹاک جوڑی کی اس حرکت نے سوشل میڈیا صارفین کو شدید غصہ …

Read More »

سینئر اداکار راشد محمود بھی نئے پاکستان سے خفا

آن لائن: دو سال پہلے پی ٹی وی پرعاشورہ کےلیے مرثیہ پڑھنے کےلیے بلایا گیا، 2سال بعد  اس کا چیک آیا تو اس کی رقم 620 روپے تھی۔ سینئر اداکار راشد محمود نے احتجاجاًپاکستان ٹیلی وژن پر کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ راشد محمود نے اپنے ایک …

Read More »

سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بینک اکاؤنٹ سے ہیکرز نے پیسے نکلوا لیے

آن لائن: سابق گلوکارہ رابی پیززادہ نے کہا ہے کہ بینک بھی چوری  کو نہیں روک سکتی، اگر آپ کا  اکاؤنٹ اس بینک میں ہے تو احتیاط کریں۔ رابی پیرزادہ نے بتایا کہ آج مری میں جب انہوں نے اے ٹی ایم کارڈ استعمال کیا تو پتہ چلا کہ ان …

Read More »

مشہور ترک ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی” کے خلاف جامعہ دارالعلوم کراچی نے فتویٰ دے دیا

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): مشہور ترک ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی” کے خلاف جامعہ دارالعلوم کراچی نے فتویٰ دے دیا۔ جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے ڈرامے سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کے لیے نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیاہے کہ اس طرح کی فلمیں …

Read More »

مجھ سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر جعلی ہیں: جنت مرزا

لاہور (لیٹیسٹ اپڈیٹ آن لائن): جنت مرزا کا کہنا ہے کہ ان سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے غیر اخلاقی تصاویر جعلی ہیں۔ انسٹاگرام پر جنت مرزا نے کہا کہ پہلے ان کا گانا آرہا تھا تو اکاؤنٹ ہیک کرلیا پھر جس دن گانا آیا اس دن اکاؤنٹ …

Read More »