صفحۂ اول / انٹرٹینمنٹ (صفحہ 2)

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

ویب ڈیسک: بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ گزشتہ ماہ بیٹی  کی ماں بننے والی بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت فیملی فوٹو شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر …

Read More »

ماہرہ خان کو بھارتی اداکار شاہ رخ خان کا ذکر کرنا مہنگا پڑ گیا

آن لائن: مشہور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بھارتی اداکار شاہ رخ خان کا ذکر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ماہرہ خان کو ہر انٹرویو میں بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بارے میں بات کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے ۔ سوشل میڈیا …

Read More »

معروف گلوکارنے پکوڑے بیچنا شروع کردیے

آن لائن: کھاریاں سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار شکور لوہار نے غربت کی وجہ سے اپنا فن چھوڑ کر ریڑھی پر پکوڑے بیچنا شروع کردیے۔ گلوکار نے کہا کہ شوبزکی سر گرمیاں پہلے ہی نہ ہونے کے برابرتھیں اور رہی سہی کسر کورونا وباء نے نکال دی ہے جس …

Read More »

کپل شرما شو بند کرنے کا فیصلہ

آن لائن: مشہور بھارتی کامیڈی شو “کپل شرما شو” کو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی لوگ بےحد پسند کرتے ہیں، تاہم، کورونا وائرس کی وجہ سے سونی ٹی وی انتظامیہ نے شو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس شو میں پاکستانی کامیڈین نسیم وکی بھی بھی کام …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ نے خود کشی کرلی

آن لائن: مشہور بھارتی ٹی وی شو بگ باس سے مشہور ہونے والی اداکارہ جیا شری نے ایک آشرم میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ جیا شری رامیا کئی ماہ سے ڈپریشن کا شکار تھیں اور متعدد بار خودکشی کی کوشش کرچکی …

Read More »

یاسر نواز بلوچ نے اپنے ساتھ پیش آنے والے خوفناک واقعہ کی کہانی سنا دی

آن لائن: معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز بلوچ نے اپنے ساتھ پیش آنے والے خوفناک واقعہ کی کہانی سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل کے شو میں بات کرتے ہوئے یاسر نواز نے بتایا کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے جب وہ کراچی میں تین تلوار کے …

Read More »

اداکارہ ثناءخان شادی کے بعد کیسی زندگی گذار رہی ہیں

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن):بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان جو بالی وڈ کو خیرآباد کہنے کے باوجود لگاتار خبروں میں ہیں، ایک ویڈیو میں وہ اپنےمداحوں کو اپنے شوہر اور کام کے بارے میں بتارہی ہیں جانیے انہوں نے کیا کہا۔ ویڈیو میں ثناءخان مداحوں کو بتارہی ہیں کہ …

Read More »