صفحۂ اول / بین الاقوامی

بین الاقوامی

نیوزی لینڈ نے اپنے سرکاری جادو گر کو نوکری سے نکال دیا۔

آن لائن: نیوزی لینڈ نے اپنے سرکاری جادو گر کو نوکری سے نکال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جادو گر لین بریکین بری جس کی عمر 88 سال ہے کو 23 برس قبل 1998 میں سرکاری طور پر جادو گر تعینات کیا گیا تھا۔ بریکین نیوز لینڈ کے شہر …

Read More »

شام میں ترک فوج پر ہونے والے دہشت گرد حملے کا جواب مناسب وقت اور مقام پر ضرور دیا جائے گا:ترک وزیر دفاع

آن لائن: ترکی کی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں ترک فوج پر ہونے والے دہشت گرد حملے کا جواب مناسب وقت اور مقام پر ضرور دیا جائے گا۔ ترکی اردو کے مطابق ترک وزیر دفاع حلوسی آقار نے کہا ہے کہ ترکی آئیجن، مشرقی بحیرہ روم، عراق …

Read More »

سعودی عرب کی سول ایوی ایشن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

آن لان: سعودی عرب کی سول ایوی ایشن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیان جاری کیا جس کے مطابق کورونا کی وجہ سے معطل فلائٹس کے مسافروں کے ٹکٹ ری فنڈ کیے جائیں گے۔ مسافروں سے اضافی چارجز وصول نہیں کیے جائیں …

Read More »

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں کورونا ویکسین کی لازمی پابندی ختم

corona

آن لائن: امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں کورونا ویکسین کی لازمی پابندی ختم کردی گئی۔ ترکی اردو کے مطابق گورنر گریگ ایبٹ نے نجی شعبے کی کمپنیوں، ان کے ورکرز اور کسٹمرز پر ویکسین لازمی لگوانے کی پابندی ختم کردی۔ گریگ ایبٹ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جب تک …

Read More »

آن لائن: سعودی عرب کےلیے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کردیے جانے کا امکان

آن لائن: سعودی عرب کےلیے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کردیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی طرف سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے کہا …

Read More »

امارتِ اسلامی اور امریکہ کے درمیان مذاکرات آج دوسرے روز بھی جاری رہیں گے

آن لائن، ویب ڈیسک: دوحہ میں، امارتِ اسلامی اور امریکہ کے درمیان مذاکرات آج دوسرے روز بھی جاری رہیں گے۔ افغان اردو کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں طالبان قیادت نے امریکہ سے افغان سنٹرل بینک کے منجمند اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کیا تھا۔

Read More »

افغان صوبے قندوز میں بم دھماکہ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ

آن لائن: افغان صوبے قندوز میں بم دھماکہ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ۔ ترکی اردو کے مطابق افغان حکومت نے کہا ہے کہ دھماکہ خود کش تھا، دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ طالبان ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر افراد کے جاں …

Read More »