صفحۂ اول / تازہ ترین (صفحہ 10)

تازہ ترین

اچانک بجلی کے بریک ڈاؤن سے سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہو گیا

ویب ڈیسک: ملک بھر میں اچانک بجلی کے بریک ڈاؤن سے سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہو گیا۔ لاتعداد فیک نیوز فیس بک اور ٹوئٹر سمیت متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گردش کرنے لگیں۔ اس حوالے سےٹوئٹر پر بلیک آؤٹ ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گیا۔ انٹرنیٹ صارفین …

Read More »

اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے: مولانا فضل الرحما

آن لائن: سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، اس پر کیا گیا ناجائز قبضہ ختم کرائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  پی ڈی ایم کے موقف میں کوئی تبدیلی …

Read More »

کراچی بار کے سیکرٹری جنرل کی متکبرانہ اور بے ہودہ زبان کی ویڈیو وائرل

آن لائن: کراچی بار کے جنرل سیکرٹری جج سے ملنے گئے تو انتہائی متکبرانہ لہجہ اور بے ہودہ زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ اندر جا کر جج کو بتاؤ کہ تیرا باپ ملنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پرایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کراچی …

Read More »

اسلام آباد میں پولیس کے ہاتھوں طالب علم کا قتل، مریم نواز کا بیان بھی سامنے آگیا

آن لائن: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہےکہ اپنے گھر والوں کےلیے رزق حلال کما کرلانے والے اس بےقصور طالب علم کے قتل کاکون ذمہ دار ہے؟۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ  راتوں کو محنت مزدوری کرکے …

Read More »

پاک فوج کےخلاف جو نازیبا زبان استعمال کرے گا 72گھنٹوں میں اس کےخلاف پرچہ دوں گا: شیخ رشید

آن لائن: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ جو پاک فوج کےخلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا، 72گھنٹے میں اس کے خلاف پرچہ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ پیپلزپارٹی جیت گئی، پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی، پیپلزپارٹی نے …

Read More »

سیکٹر جی 10 میں رات گئے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی مشکوک گاڑی پر فائرنگ کی، نوجوان جان بحق

آن لائن: اسلام آباد تھانہ رمنا کےعلاقے سیکٹر جی 10 میں رات گئے سی ٹی ڈی اہلکاروں نے مشکوک گاڑی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جان بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیف سٹی سے کال چلی سیکٹر ایچ تیرہ کے سامنے پیرس سٹی میں ڈکیتی …

Read More »

عمرایوب نے 3 ذیلی اداروں کی چیئرمین شپ سے استعفی دے دیا

مانیٹرنگ ڈیسک: وفاقی وزیرتوانائی  عمر ایوب نے منسڑی آف  انرجی کے ذیلی اداروں کی چیئرمین شپ سے استعفی دے دیا۔ روزنامہ جنگ میں شائع حنیف خالد کی خبر کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی ہدایت پر وفاقی وزیر عمر ایوب کو یہ مشورہ دیا گیا کہ وہ منسٹری …

Read More »