صفحۂ اول / تازہ ترین (صفحہ 2)

تازہ ترین

اگر ہم 7 سیٹیں ہٹالیں تو آپ کا نام لیوا کوئی نہیں ہو گا

آن لائن: ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان نےکہا ہےکہ عام انتخابات میں کراچی کے نتائج چرائے گئے اور پی ٹی آئی نے اپنے وعدے وفا نہیں کیے، اگر ہم 7 سیٹیں ہٹالیں تو آپ کا نام لیوا کوئی نہیں ہو گا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایم …

Read More »

کیپٹن (ر) صفدر کو بڑی خوشخبری مل گئی

آن لائن: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری  منظور کرلی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس لعل جان کی سربراہی میں بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے 22اپریل کو کیپٹن (ر) صفدر کی عدم پیشی کے …

Read More »

حکمران کب 22کروڑ عوام پر ترس کھائیں گے؟نواز شریف

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکمران کب 22کروڑ عوام پر ترس کھائیں گے؟۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ بروقت کورونا ویکسین کے انتظامات نہ ہونے سے ہرطرف مایوسی ہے۔  ہمارا ایٹمی پاکستان کس …

Read More »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کردی گئی ہیں

ویب ڈیسک : ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے  خطرات کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کردی گئی ہیں، جب کہ پاک فوج سے بھی مدد مانگ لی گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں عیدالفطر کےلیے چھٹیوں اور انتظامات پر بھی غور شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اس وقت ملک کو شہباز شریف کی اشد ضرورت ہے: رانا ثناءاللہ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نےکہا ہے کہ اس وقت ملک کو شہباز شریف کی اشد ضرورت ہے اور وہ قائد حزب اختلاف کا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی بے گناہی ہائیکورٹ …

Read More »

اپنے چچا شہباز شریف کی رہائی پر مریم نواز بے حد خوش: ٹوئٹر پر پیغام جاری کردیا

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف ضمانت منظور ہونے کے بعد جیل سے رہا ہو کر اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ چکے ہیں، ان کا استقبال کرنے کےلیے مریم نواز سمیت دیگر ن لیگی رہنماؤں کی بڑی …

Read More »

اسپیکر بات کرنے دیں جوتے کی ضرورت نہیں: شاہد خاقان عباسی

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): مسلم لیگ ن کے رہنما  اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہا ہے کہ اسپیکر بات کرنے دیں جوتے کی ضرورت نہیں، اونچی آواز میں بھی بات نہیں ہو گی۔ ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کیلئے …

Read More »