صفحۂ اول / تازہ ترین (صفحہ 30)

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے لوگوں سے کہتا ہوں کہ اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہ دھوئیں: شیخ رشید

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، میں نواز شریف کے جانے کی بات کرتا تھا اس کا مطلب تھا وہ جائیں گے۔ شیخ رشید احمد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

لوگوں کو آن لائن جانور خریدنے سے باز رہنا چاہیے: مفتی منیب الرحمان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ لوگوں کو جانور آن لائن خریدنے سے باز رہنا چاہیے۔ مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو آئندہ عید الاضحی پر اجتماعی قربانی کی طرف جانا چاہیے۔ اس طرح ہمیں کورونا وائرس کا پھیلاؤ …

Read More »

ایسے وقت میں جب عوام کو مزید ریلیف کی ضرورت تھی، پیٹرول مہنگا کرنا غریب دشمنی ہے: بلاول بھٹو

لیٹیسٹ اپڈیٹ( آن لائن): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں عوام کو مزید ریلیف کی ضرورت تھی، پیٹرول مہنگا کرنا غریب دشمنی ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہاکہ …

Read More »

وفاقی وزیرہوابازی کی اپنی ڈگری جعلی؟

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): ہوا بازی کے وزیر جو کے پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کا رونا رو رہے تھے  کی اپنی ڈگری جعلی نکلی، صحافی کے ٹوئٹ سے نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ کراچی طیارہ حادثہ کے بعد حکومت پائلٹس کے خلاف ان ایکشن نظر آتی ہے لیکن صحافی اعظم …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): تیس جون کا انتظار کیے بغیرحکومت نے 26جون کو ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں 25روپے 58پیسے فی لٹراضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ اس اضافے کے بعد فی لٹر پٹرول کی قیمت 100 روپے 10 پیسے ہوگئی ہے۔ …

Read More »

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کرگئی

آن لائن : ملک بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کرگئی، 24گھنٹوں کے دوران 67افراد جان کی بازی ہار گئے اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے۔ جس کے مطابق ملک میں کورونا کے مزید …

Read More »

پاکستان میں مقیم امریکی خاتون نے پیپلزپارٹی کے بڑے بڑے رہنماؤں پر زیادتی کا الزام لگا دیا

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): پاکستان میں رہائش پذیر امریکی شہری سنتھیا رچی نے کہا کہ  رحمان ملک، مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ان کے ساتھ بد سلوکی کی۔ سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ سنتھیا رچی نے …

Read More »