صفحۂ اول / تازہ ترین (صفحہ 4)

تازہ ترین

چوہدری پرویز الہی کی حکومت پر کڑی تنقید

آن لائن: اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نےحکومت پنجاب کے کسانوں سے متعلق اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے ساتھ برا سلوک کب ختم ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت  کسانوں سے گندم نہیں خرید رہی تو پھر ضلع وار پابندی کس بات کی۔ اسپیکر پنجاب …

Read More »

ہم کہاں کہاں سے گندم امپورٹ کررہے ہیں لیکن اپنے زمیندار کو حکومت کچھ دینے کو تیار نہیں: وفاقی وزیر

آن لائن: وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ہم کہاں کہاں سے گندم امپورٹ کررہے ہیں لیکن اپنے زمیندار کو حکومت کچھ دینے کو تیار نہیں، کابینہ میں بیٹھ کر بے بس ہوں۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت زرعی مصنوعات پر خصوصی کمیٹی کا …

Read More »

مریم نواز کی حفاظتی ضمانت ووٹ چوروں لٹیروں سے عوام کی حفاظت کے لئے کروائی گئی ہے:رانا ثناءاللہ

آن لائن:رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی حفاظتی ضمانت ووٹ چوروں لٹیروں سے عوام کی حفاظت کے لئے کروائی گئی ہے۔ وزیر داخلہ کو عوام کی فکر نہیں، اسے مریم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت پر تکلیف ہے۔ انہوں نے کہاکہ پنڈی …

Read More »

امریکی سفیر کی حمزہ شہباز سے ملاقات پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کی تنقید

آن لائن: امریکی سفیر کی حمزہ شہباز سے ملاقات پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کی تنقید، حمزہ شہباز ضمانت پر رہا ہے، بدعنوانی کا سامنا کررہے ہیں، امریکی سفیر کی ان  سے ملاقات پر حیرت ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق علی زیدی نے کہا کہ حمزہ …

Read More »

پاکستانی شہری کی موجودہ امیگریشن حیثیت کے بارے کسی بھی قسم کی معلومات جاری نہیں کی جائیں گی: برطانوی ہوم آفس

آن لائن: برطانوی ہوم آفس نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے برطانیہ میں قیام پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی شہری کی موجودہ امیگریشن حیثیت کے بارے کسی بھی قسم کی معلومات جاری نہیں کی جائیں گی، معلومات جاری کرنا ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ 2018 کی خلاف ورزی ہو …

Read More »

مریم نواز کو وزیرآباد میں جلسہ کےلیے گوجرانوالہ سے کسی صورت نہیں گزرنے دیں گے: یونس انصاری

آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک: پی ٹی آئی کے رہنما  اور مسلم لیگ ن کے باغی ایم پی اے اشرف انصاری کے بھائی یونس انصاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کو وزیرآباد میں جلسہ کےلیے گوجرانوالہ سے کسی صورت نہیں گزرنے دیں گے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں حفیظ شیخ کو ووٹ ہیں دوں گا: عامر لیاقت

آن لائن: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں حفیظ شیخ کو وو ٹ نہیں دوں گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاآج آخری دن ہے۔ سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ …

Read More »