صفحۂ اول / پاکستان (صفحہ 134)

پاکستان

نیب حکام نے وفاقی وزیراوران کےچھوٹےبھائی کی کرپشن کےناقابل تردید ثبوت حاصل کرلیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو کےحکام نے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی خسروبختیار اور ان کےچھوٹےبھائی پنجاب کےوزیرخزانہ ہاشم جوان بخت کی کرپشن کےناقابل تردید ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔جن کی بنا پردونوں بھائیوں کوکسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے ذرائع کے مطابق نیب نے وفاقی وزیر …

Read More »

سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کےبعد مسلم لیگ ن کے سینئررہنما اسحاق ڈار بھی میدان میں آگئے

لندن(ویب ڈیسک): سابق وزیرخزانہ اور مسلم لیگ کےرہنما اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ حکومت  نے ملکی معیشت کوتباہ کرکےرکھ دیا ہے۔ پاکستان کےساتھ مشرقی پاکستان والا کھیل کھیلاجارہاہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم نے خود مسائل کھڑے …

Read More »

سابق وزراعظم نوازشریف کی ضمانت کےفیصلے کی فوری ترسیل کرنے والے دوملازمین کومعطل کردیا گیا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) : سابق وزراعظم نوازشریف کی ضمانت کےفیصلے کی فوری ترسیل کرنے والے دوملازمین کومعطل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ تاہم اس فیصلے کو کوٹ لکھپت جیل …

Read More »

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کاعلاج کس ہسپتال سے کرایا جائےگا؟ فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کےقائد میاں نوازشریف نےشریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں علاج کروانے کافیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنا ن نے کہاہے کہ نوازشریف کو ہسپتال منتقل کر نے بعد ان کی صحت کا مکمل جائزہ لیا جائے گا۔ ان کے …

Read More »

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ ساری سیاسی گیم کےماسٹر مائنڈ شہبازشریف ہیں

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) : وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ ساری سیاسی گیم کےماسٹر مائنڈ شہبازشریف ہیں۔ شریف  برادران اوپر سے کچھ اور اندر سے کچھ اور ہیں۔ شریف خاندان جو نظرآتا ہے وہ ہے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو …

Read More »

رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ پر تصویر کوتبدیل کردیا

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کی  رہنما مریم نواز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پرتصویرکوتبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کی پروفائل تصویر تبدیل کرتے ہوئے اپنے والد کے دور اقتدار کی ایک شاندار تصویر آویزاں کر …

Read More »

کیا میاں نوازشریف سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے؟ جانئے سینئرصحافی حامد میر کاتجزیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): معروف تجزیہ کار حامد میر نےخیال ظاہر کیا ہے کہ میاں نوازشریف کھلم کھلا سیاسی سرگرمیوں سے پرہیز کریں گے۔ کیوں کہ اگروہ سیاسی سرگرمیوں پرتوجہ دتیےہیں تواس سے ان کی ساکھ کوبہت نقصان ہوگا۔ اس لئے ان کی کوشش ہو گی کہ شہبازشریف ہی آگے …

Read More »