صفحۂ اول / پاکستان (صفحہ 2)

پاکستان

عمران خان کے حکم پہ الیکشن  کمشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب

Maryam Aurangzeb

آن لائن: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب  نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمشن سے وفاقی وزراءکو سزا دی جائے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے حکم پہ الیکشن  کمشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، الیکشن کمشن کے ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے …

Read More »

اگلا الیکشن نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا ہو گا: شہباز شریف

مانیٹرنگ ڈیسک: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلا الیکشن نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا ہو گا۔ سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ شفاف انتخابات کرانا ہوں گے، اس بار جھرلوں نہیں چلے گا، کسی …

Read More »

ہم نے میاں نواز شریف صاحب جیسی شخصیت کو بار بار ناانصافی کے عمل سے گزارا ہے: ابصار عالم

آن لائن: سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے کہا ہےکہ ہمیں میاں نواز شریف جیسی شخصیت سے فائدہ لینا چاہیے۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ راشد نصراللہ سے گفتگو کرتے ہوئے ابصار عالم کا کہنا تھا کہ ہم نے میاں نواز شریف صاحب جیسی شخصیت کو بار بار ناانصافی …

Read More »

جنرل مشرف پر 2 ناکام حملے ہوئے جو فوج کے اندر سے ہی کروائے گئے: عمران خان

آن لائن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل مشرف پر 2 ناکام حملے ہوئے جو فوج کے اندر سے ہی کروائے گئے۔ معروف اینکر غریدہ فاروقی نے ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں ویڈیو شیئر کی جس میں وزیراعظم عمران خان ایک روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے …

Read More »

شہباز شریف نے کہا ہے کہ ظالم حکومت کو جانا ہو گا

آن لائن: صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ ظالم حکومت کو جانا ہو گا۔ شہباز شریف نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی کے بلوں میں 5سے 35فیصد ایڈوانس ٹیکس کا نفاذ حکومت کی عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی ہے، ظالم نالائق حکومت ملک …

Read More »

بزنس کی بات کریں ، شعر و شاعری بعد میں ہو گی، وزیراعظم عمران خان شعر سن کر غصے میں آگئے

آن لائن: یہ شعروشاعری بند کریں بزنس کی بات کریں، پاکستان تاجکستان مشترکہ بزنس فورم کی تقریب میں شریک شعروشاعری کرنے پر وزیراعظم عمران خان غصے میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاجکستان کے شہر دوشنبے میں بزنس مینوں سے ملاقات کے دورارن ایک تاجر کے شعر …

Read More »

لاہور شہر میں کارپوریشن اور ایل ڈی اے کا عملہ اسی کروڑ اپنی جیب میں ڈالتا ہے: افتخار احمد

آن لائن: معروف صحافی افتخار احمد نے کہا ہے کہ لاہور شہر میں کارپوریشن اور ایل ڈی اے کا عملہ اسی کروڑ اپنی جیب میں ڈالتا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر افتخار احمد نےاپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ لاہور شہر میں کارپوریشن اور ایل ڈی اے کا عملہ …

Read More »