صفحۂ اول / پاکستان (صفحہ 5)

پاکستان

معروف اینکر ڈاکٹر دانش نے کہا ہے کہ ملک میں جلد اہم تبدیلی کی شروعات ہونے والی ہے۔

Doctor-Danish

آن لائن: معروف اینکر ڈاکٹر دانش نے کہا ہے کہ ملک میں جلد اہم تبدیلی کی شروعات ہونے والی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں اپنے ذرائع کے حوالے سے ڈاکٹر دانش نے کہا کہ آرمی چیف ملک میں اہم سیاسی جماعتوں کی اہمیت کو …

Read More »

مسلم لیگ ن میں بیانیوں کا ٹکراؤ شدت اختیار کرگیا “ووٹ کو عزت دو” اور مخالف دھڑے کا نیا بیانیہ “کام کو ووٹ دو” لاؤنچ

آن لائن: مسلم لیگ ن میں بیانیوں کا ٹکراؤ شدت اختیار کرگیا ہے، “ووٹ کو عزت دو” اور مخالف دھڑے کا نیا بیانیہ “کام کو ووٹ دو” لاؤنچ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی سیف اللہ اعوان نے ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ شہباز شریف کی قیادت میں …

Read More »

پاکستان میں 40، 50خاندان مسلط ہیں: لالا لطیف آفریدی

مانیٹرنگ ڈیسک: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن لالا لطیف آفریدی نے کہا ہے کہ دنیا میں میڈیا کی آزادی آگے بڑھتی جارہی ہے، پاکستان میں آزادی کو ٹانگ سے پکڑ کر پیچھے دھکیلا جارہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لالا لطیف آفریدی نے کہا کہ ہم ان کو …

Read More »

یہ کس بات کا خادم اعلی ہے، یہ فراڈیہ ہے:چوہدری پرویز الہی کی خادم اعلی پر تنقید

Pervaiz Elahi

آن لائن: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہی نے خادم اعلی پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ کس بات کا خادم اعلی ہے، یہ فراڈیہ ہے۔ صحافی سیف اعوان کے مطابق چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ یہ بغض رکھنے والا انسان ہے، یہ بندہ پنجاب کے …

Read More »

مقدمے میں جو چیز ہے وہ انتقام پر مبنی ایک چیز ہے، جس کے حقائق پوری قوم کے سامنے ہیں: مریم نواز

آن لائن: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مقدمے میں جو چیز ہے وہ انتقام پر مبنی ایک چیز ہے، جس کے حقائق پوری قوم کے سامنے ہیں۔ اسلام آباد عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے …

Read More »

جنگ ہو یا امن، پاک فضائیہ ہمیشہ قوم کی توقعات اور امیدوں پر پورا اتری ہے: شہباز شریف

Shahbaz-Sharif

آن لائن: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ ہو یا امن، پاک فضائیہ ہمیشہ قوم کی توقعات اور امیدوں پر پورا اتری ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ ہمارے قومی دفاع کا ایک کلیدی حصہ ہے۔ …

Read More »

مظہر عباس نے کہا ہے کہ اس وقت تمام سیاسی پارٹیوں کا ٹارگٹ نواز شریف ہے

Nawaz-Sharif

آن لائن: معروف تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ اس وقت تمام سیاسی پارٹیوں کا ٹارگٹ نواز شریف ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ اس وقت تحریک انصاف، پیپلزپارٹی،  ق لیگ اور اسٹیبلشمنٹ،  ان سب کا ٹارگٹ نوازشریف …

Read More »