صفحۂ اول / سائنس اور ٹیکنالوجی (صفحہ 3)

سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل کمپنی نے گمشدہ چیز کی تلاش کےلیے انوکھی ڈیوائس تیار کرلی

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): معروف کمپنی ایپل نے گمشدہ چیزوں کی تلاش کےلیے انوکھی ڈیوائس تیار کرلی ہے۔ غیر ملکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور ٹیکنالوجی کمپنی اپیل کی جانب سے ایئر ٹیگز نامی ایسی  منفرد ڈیوائس تیار کی گئی ہے جس کی مدد سے  گمشدہ چیز آسانی کے …

Read More »

پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

لیٹیسٹ اپڈیٹ(آن لائن): پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، کروزمیزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر تک …

Read More »

حکومت ماحول دوست منصوبے لانے کے لیے اقدامات کررہی ہے:زرتاج گل

لیٹیسٹ  اپڈیٹ  آن لائن: وزیر ماحولیات زرتاج گل نے کہا ہے کہ کراچی میں بھیسوں کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  سینیٹ اجلاس کو حکومتی اقدمات سے آگاہ کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ  حکومت ماحول دوست …

Read More »

کل(جمعرات) کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

آن لائن: ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل(جمعرات) کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ یہ نظارہ مقامی وقت کے مطابق شب 10 بج کر 16 منٹ پر جب کہ پاکستان میں جمعہ کی شب 12بج کر 16منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔ …

Read More »

واٹس ایپ پرائیویسی میں تبدیلی، وزارت آئی ٹی کا مؤقف بھی سامنے آگیا

ویب ڈیسک ، آن لائن: واٹس ایپ کی طرف سے اپنی پرائیویسی پالیسی کے معاملے پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت آئی ٹی فیس بک کی وضاحت اور موجودہ صورتحال کو مانیٹر کر رہی ہے۔ …

Read More »

واٹس ایپ کو اب آپ پرانےآپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل کے فونز پر 2021ء میں استعمال نہیں کرسکیں گے

آن لائن: واٹس ایپ کو اب آپ پرانےآپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل کے فونز پر 2021ء میں استعمال نہیں کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا تھا کہ 31 دسمبر 2020 کے بعدجس آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم آئی او …

Read More »

کیمپ جیل لاہور کی بیرونی دیوار کی پٹرولنگ کے لئے جیل انتظامیہ کی جانب سے نئی سائیکل کی خریداری

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): دنیا جدید ٹیکنالوجی  اور سہولیات سے فائدہ اٹھا رہی ہے جب کہ پاکستان میں سکیورٹی کےلیے پرانے طریقہ کار کو ہی آزمایہ جارہا ہے۔ جس کی مثال کیمپ جیل لاہور کی بیرونی دیوار کی پٹرولنگ کے لئے جیل انتظامیہ کی جانب سے نئی سائیکل کی خریداری …

Read More »