صفحۂ اول / کھیل (صفحہ 4)

کھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی سے متاثر ہو گیا۔

آن لائن، ویب ڈیسک: گوادر میں کرکٹ سٹیڈیم نے آئی سی سی کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی سے متاثر ہو گیا۔ مائیکرو بلاگنگ ٹوئٹر پر آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ گوادرکرکٹ سٹیڈیم جیساخوبصورت سٹیڈیم ہے …

Read More »

وسیم اکرم نے نئے سال کے موقع پر مداحوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ “بندےدےپتر” بن کے رہنا

لیٹیسٹ اپڈیٹ (آن لائن): سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نئے سال کے موقع پر مداحوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ “بندےدےپتر” بن کے رہنا۔ سوشل میڈیا پر وسیم اکرم نے نئے سال کی مناسبت سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ

آن لائن، ویب ڈیسک: بھارتی ٹیم کی آسٹریلیا کے ہاتھوں بد ترین شکست  کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جارہا ہے، اور مداح مختلف میمز کا بھی استعمال کررہے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ڈیجٹیل میڈیا کے …

Read More »

بابراعظم پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 2010 میں بابر اعظم نے مجھے میرے گھر پر پروپوز کیا تھا: حامیزہ مختار

آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک: حامیزہ مختار نے کپتان بابراعظم پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 2010 میں بابر اعظم نے مجھے میرے گھر پر پروپوز کیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاتون حمیزہ مختار کی طرف سے بابر اعظم کے خلاف دائر درخواست کی ایڈیشنل سیشن جج عابد رضانے …

Read More »

لاہور کی سیشن کورٹ نےبابر اعظم اور ان کے اہل خانہ کو حمیزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روک دیا

آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور کی سیشن کورٹ نے  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ان کے اہل خانہ کو حمیزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاتون حمیزہ مختار کی طرف سے بابر اعظم کے خلاف دائر درخواست کی ایڈیشنل سیشن …

Read More »

پاکستان سپر لیگ کے 6ایڈیشن کا ڈرافٹ جنوری 2021 میں ہو گا

ویب ڈیسک: پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا ڈرافٹ جنوری 2021ء میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ایک بیان میں بتایا کہ پی ایس ایل 6 کا ڈرافٹ آئندہ ماہ جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

پی سی بی کا خاتون کی جانب سےبابر اعظم پر لگائے گئے الزمات پر بات کرنے سے انکار

ویب ڈیسک: پی سی بی نے کپتان بابر اعظم پر خاتون کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں موجود کپتان بابر اعظم اور عثمان قادر بھی لاہور کی خاتون کے الزامات پر بات نہیں کریں گے۔ …

Read More »