صفحۂ اول / کھیل (صفحہ 5)

کھیل

شادی کے بعد حسن علی قمر درد کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی شادی کے بعد قمردرد کی شکایت میں مبتلا ہو گئے جس کو وجہ سے انہیں سری لنکا کے خلاف سیریز سے ڈراپ کیا گیا ہے۔ حال ہی میں انڈین لڑکی سے دبئی میں شادی کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے …

Read More »

مصباح الحق نے کھلاڑیوں پر مرغن کھانوں کےاستعمال پر پابند لگا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے قومی اکیڈمی اور قائداعظم ٹرافی میچوں میں مرغن کھانوں پر پابندی لگا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مصباح الحق کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے روزانہ قذافی اسٹیڈیم آکر قائد اعظم ٹرافی کے میچ …

Read More »

دورہ پاکستان سے انکار پر سری لنکن بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کےخلاف بڑاقدم اٹھا لیا

آن لائن: سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کےدورہ پاکستان سے انکار کو غلط قرار دیا اور کہا ہے کہ نیشنل ڈیوٹی سے انکار کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ …

Read More »

وقار یونس اور مصباح الحق قومی ٹیم کےنئے کوچز مقرر

لاہور (ویب ڈیسک): پی سی بی نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کاتین سال کےلیے ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے، جب کہ وقاریونس کو نئے بولنگ کوچ کےطور پر مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث پاکستان کرکٹ …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار کس ملک کانکلا جانیے

ویب ڈیسک آن لائن: بھارت کی کرکٹ ٹیم کےکپتان ویرات کوہلی سمیت بھارتی ٹیم کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے ملزم کو بھارت کی ریاست آسام سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔ کچھ روز پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کو انڈین کرکٹ ٹیم پر حملے کی دھمکی پر مبنی ای میل موصول …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کااعلان کردیا۔

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم میں تبدیلی کااعلان کردیا ہے۔ امریکہ میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کےدوران وزیراعظم پاکستان عمران خان کاکہنا تھا کہ میں نے انگلینڈ سے اپنی کرکٹ کاآغاز کیا لیکن سب سے زیادہ دنیا میں کرکٹ کاٹیلنٹ پاکستان میں دیکھا ہے۔کرکٹ میں آسٹریلیا …

Read More »

گالم گلوچ اور ذاتی حملے، قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفراز احمد کاضبط جواب دے گیا

ویب ڈیسک آن لائن: قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفراز احمد کاضبط جواب دے گیا، گالم گلوچ اور ذاتی حملوں پرسرفراز نےکہا کہ کھیل پرتنقید ضرور کریں گالیاں تو نہ دیں۔ بھارت سے شکست پر سابق کرکٹرز اور شائقین کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں پر شدید تنقید کے ساتھ گالم گلوچ …

Read More »