صفحۂ اول / کھیل (صفحہ 8)

کھیل

محمد عباس اب تک 10ٹیسٹ میچز میں 15.94 کی اوسط سے54وکٹیں حاصل کرچکے

پاکستان فاسٹ باؤلر محمد عباس نےوہ کارنامہ سرانجام دےدیا جو اس سےپہلےکوئی پاکستانی فاسٹ باؤلرنہیں کرپایاتھا ابوظبہی (آن لائن): ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان فاسٹ باؤلر محمد عباس نےوہ کارنامہ سرانجام دےدیا جو اس سےپہلےکوئی پاکستانی فاسٹ باؤلرنہیں کرپایاتھا، 28سالہ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس کومنگل کےروزآسٹریلیاکےخلاف شروع ہوئےدوسرے ٹیسٹ میں …

Read More »

ہیڈکوچ مکی آرتھر کوواضع پیغام دیا ہے کہ وہ ڈریسنگ روم کی کہانیاں میڈیا میں لانےسےگریز کریں

پی سی بی نےابوظبہی ٹیسٹ سےقبل ہیڈکوچ مکی آرتھر کوواضع پیغام دیا ہے کہ وہ ڈریسنگ روم کی کہانیاں میڈیا میں لانےسےگریز کریں لاہور (سپورٹس ڈیسک): پی سی بی نےورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سےسات ماہ قبل کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کوتبدیل کرنےسےانکارکردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کےچئیرمین …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیاء کپ میں ناقص کارکردگی وزیراعظم عمران خان شدید برہم

قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیاء کپ میں ناقص کارکردگی وزیراعظم عمران خان شدید برہم لاہور (نیوزڈیسک):قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیاء کپ میں ناقص کارکردگی وزیراعظم عمران خان نےشدید برہمی کااظہارکیا، کرکٹ بورڈ کےچئیرمین احسان مانی سےمکمل رپورٹ طلب کرلی۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم گزشتہ روز ایشاء کپ کےاہم …

Read More »

افغانستان کےباؤلرآفتاب عالم پاکستان کی جیت پرروپڑے

ایشیا کپ میں سپرفور مقابلوں میں پاکستان کی پہلی جیت اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ): ایشیا کپ کےسپرفورمرحلےکےپہلےمیچ میں پاکستان کامقابلہ افغانستان سےہوا آخری اوورکروانے والے افغانستان کےباؤلرآفتاب عالم پاکستان کی جیت پرروپڑےجس پرپچ پرموجود پاکستانی بلےبازوں نےاعلی ظرفی کامظاہرہ کرتےہوئےان کوحوصلہ دیا۔ تفصیلات کےمطابق سپرفورکےپہلے میچ میں پاکستان اورافغانستان …

Read More »

پاکستان نے ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم کوآٹھ وکٹوں سےہرادیا

پاکستان نےیہ میچ 24اوور میں جیت لیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم کوآٹھ وکٹوں سےہرادیا۔ ہانگ کانگ نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا۔ لیکن شروع میں ہی ہانگ کانگ کی ٹیم کومشکلات کاسامنا رہا، جب اس کےپہلے کھلاڑی نزاکت خان 17 …

Read More »

ایشیاکپ سےپہلےمودی سرکارحسب روایت اپنی اوقات پرآ گئی

چار مشہورپاکستانی کرکٹرز کےساتھ ایسا سلوک کہ عوام میں شدید غصےکی لہردوڑگئی۔ لاہور(آن لائن):  بھارتی حکومت نےپاکستان کےکم از کم 4 عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کوایشیا کپ کےشوز کےلئے بھارت نےویزےجاری کرنے سےانکارکردیا۔ پاکستان اوربھارت کےدرمیان دوطرفہ کرکٹ کےمیدان میں روبط ختم ہوئے 10 سال سےزیادہ کاعرصہ ہو گیا ہے …

Read More »