صفحۂ اول / تعلیم / کورونا وباء کی دوسری لہر کی وجہ سے بند تمام پرائمری اور جامعات پیر، یکم فروری سے کھل جائیں گے

کورونا وباء کی دوسری لہر کی وجہ سے بند تمام پرائمری اور جامعات پیر، یکم فروری سے کھل جائیں گے

آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک: وفاقی وزیر تعلیم شفت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کی دوسری لہر کی وجہ سے بند تمام پرائمری اور جامعات پیر، یکم فروری سے کھل جائیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کیے گئے اعلان کےمطابق ملک بھر میں یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول اور جامعات کھول رہے ہیں۔

 کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی تعلیم کا بہت نقصان ہو چکا ہے۔