صفحۂ اول / تازہ ترین / مریم نواز کو تو ایک بار پھر دھمکی دے دی گئی
Maryam-Nawaz-Sharif

مریم نواز کو تو ایک بار پھر دھمکی دے دی گئی

آن لائن (لیٹیسٹ اپڈیٹ): مریم نواز کو ایک بار پھر دھمکی دے دی گئی ۔

معروف صحافی  اور سابق چیئر مین پیمرا ابصار عالم نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں  کہا کہ مریم نواز کو تو ایک بار پھر دھمکی دے دی گئی، لیکن اصل میں یہ ایک وفاقی وزیر کی طرف سے عدلیہ، الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والے سول اور ملٹری ذمہ داروں کو سچ مچ کا تھپڑ ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز آزادکشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کےدوران پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کے بارے انتہائی غیر مناسب الفاظ میں تنقید کی تھی ،  جب کہ جلسےمیں  وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے۔