Lose weight fast in some days

جن افراد کا پیٹ بڑھا ہوا ہے ان کےلیے ایسی چیز جس کے استعمال سے چند ہی دنوں میں بڑھے ہوئے پیٹ کو فلیٹ کرنے میں مدد ملے گی۔

اگر آپ کا بھی پیٹ بڑھا ہوا ہے تو پریشان مت ہوں اس عید پر آپ گلے ملیں گے آپ کا پیٹ نہیں، اب آپ گھر میں رہتے ہوئے بغیر ایکسر سائز کیے اور بغیر کوئی کام کے اپنے پیٹ کو اس طریقے سے کم کرسکتے ہیں۔

اس چیز کےلیے  گھر میں موجود نارمل سے گلاس میں نیم گرم پانی لیں اس کے بعد ہمیں چاہیے ہوگی براؤن شوگر یعنی کہ شکر ۔ گڑ والی جو شکر ہوتی ہے۔یہ آپ استعمال کرسکتےہیں۔

 اگر آپ کے پاس نہیں ہے۔ ایک گلاس پانی میں دو چمچ انار کا جوس جو بازار سے ملتا ہے وہ شامل کرسکتے ہیں، یا پھر آپ اس پانی کی جگہ لسی کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔

اور دوچمچ شکر کے ڈال لیں۔

تیسرے نمبر پر چمچ لیموں کا رس بیج نکال کر ڈالنا ہے۔ دونو ں چیزوں کو اچھی طرح  مکس کریں گےتاکہ ہمارا یہ ڈرنک بن کر تیا رہوجائے۔

اب اس ڈرنک کو اچھے طریقے سے چھننی کی مدد سے چھان لیں گےتاکہ اس کے نیچے کوئی بھی بیج وغیرہ ہوتو وہ ہمارے منہ میں نہ آئیں اور آسانی سے پی سکیں۔

تو پیٹ کو کم کرنے کے لیے ڈرنک کے ساتھ جو ایک چیز کھانی ہے وہ ہے اسپغول کا چھلکا جو  آپ کو پنسا ر کی دکان سے مل جائے گا۔ یہ آپ کے وزن کوکم کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے جسم میں اچھی اور مثبت تبدیلیاں لے کرآئیں گے کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔

آپ ایک چمچ اسپغول کاچھلکا اس ڈرنک میں شامل کرلیں اورمکس کرکے فوری طور پر پی لیں ورنہ یہ پھول جائےگا۔ اور اس کو پینا تھوڑا مشکل ہوجائےگا۔

دوسرے طریقے میں آپ ایک ٹی سپون چھلکا کا کھا کر اوپر سے ڈرنک کا گلاس پی سکتے ہیں  یہ کا م آپ نےسحر ی میں کرناہے۔

سحر ی کھانے کے بعد آخر میں اس ڈرنک کو پی لیں اور اگلی سحر ی میں چوبیس گھنٹے کے بعد پینا ہے۔

انشاءاللہ آپ بہت تیزی سے اپنے پیٹ کو گھٹا سکتے ہیں اور فلیٹ کرسکتے ہیں۔ اس کا آپ کے مسلز پر کوئی اثر نہیں ہوئےگا۔

آپ کی جسامت کو برقرار رکھے گا،  صرف آپ کے فیٹ کو کم کرے گا۔