صفحۂ اول / تازہ ترین / ہوشیار رہیں، با خبر رہیں، دھند اور اندھیرے پر نظر رکھیں:مریم نواز کا پیغا
Maryam-Nawaz-Sharif

ہوشیار رہیں، با خبر رہیں، دھند اور اندھیرے پر نظر رکھیں:مریم نواز کا پیغا

آن لائن (لیٹیسٹ اپڈیٹ): مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ابھی تک جہاں سے بھی رزلٹ آرہے ہیں، الحمداللہ مسلم ن جیت رہی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ”ابھی تک جہاں سے بھی رزلٹ آ رہے ہیں، الحمدُللّہ مسلم لیگ ن جیت رہی ہے

ہوشیار رہیں، با خبر رہیں، دھند اور اندھیرے پر نظر رکھیں۔

واضح رہے آزادکشمیر  انتخابات میں پولنگ کا عمل  ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گتنی کا عمل  جاری ہے۔