صفحۂ اول / سائنس اور ٹیکنالوجی / مفت گاڑی حاصل کریں

مفت گاڑی حاصل کریں

یہ گاڑی آپ کو مفت مل سکتی ہے، یہ بات تو ناقابل یقین ہے لیکن یہ پڑھ کر آپ حیران ہوں گے کہ ایساواقعی ہو رہا ہے۔

یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں پر اس قدر سبسڈی دے دی گئی ہے کہ رینالٹ زوئی سمیت کئی الیکٹرک کاریں بالکل مفت مل رہی ہیں۔

انڈیا ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک کی طرف سے پہلے ہی الیکٹرک کاروں پر بہت زیادہ سبسڈی دی جا رہی تھی۔

 کیونکہ حکومتیں لوگوں کی حوصلہ افزائی کر رہی تھیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ الیکٹرک کاریں خریدیں تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے کسی کو نقصان نہ پہنچے۔

لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے یورپی ممالک کی آٹو انڈسٹری کو شدید دھچکا لگا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ جرمنی، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کی حکومتوں کی طرف سے اس انڈسٹری کے لیے ایک بار پھر نئے پیکجز کا اعلان کیا گیا ہے۔

اور مزید سبسڈی دے دی گئی ہے جس سے رینالٹ زوئی سمیت دیگر الیکٹرک کاروں کی لاگت ایک روایتی موبائل فون کنٹریکٹ سے بھی کم ہو گئی ہے۔

اور یہ گاڑیاں تقریباً مفت ہوچکی ہیں۔

مزید خبریں

یہ خبربھی پڑھیں

آج سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔

آن لائن:  معروف چینی ایپ ٹک ٹاک  پر آج سے ڈاؤن لوڈ کرنے پر پابندی …