صفحۂ اول / پاکستان / پاکستانی پائلٹ حسن نے کتنے سیکنڈ میں بھارتی مگ طیارہ مار گرایابھارتی میڈیا کی رپورٹ جانئے

پاکستانی پائلٹ حسن نے کتنے سیکنڈ میں بھارتی مگ طیارہ مار گرایابھارتی میڈیا کی رپورٹ جانئے

pakistani pilot hassan siddique

نئی دہلی (ویب ڈیسک آن لائن): ۔ پاک فضائیہ کے ہیرو اسکواڈرن لیڈرحسن نے دو روز قبل بھارتی جنگی طیارے کونشانہ بنا کر مار گرایا تھا۔

بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی طیاروں نے صرف 90سیکنڈز میں مگ طیارہ مار گرایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے اخبار ہندوستان ٹائمز میں چھپنے والے آرٹیکل میں اعتراف کیا گیا کہ پاکستانی طیاروں نے صرف 90سیکنڈز میں مگ طیارہ مار گرایا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی پائلٹ گرانے والے پاکستانی پائلٹ حسن محمود صدیقی کی بھی سوشل میڈیا پر خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

پاک فضائیہ نےبھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے تھے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی طیاروں کو مار گرانے والے پاکستانی پائلٹ سکوارڈن لیڈر حسن محمود صدیقی کی تصاویر گردش کرنے لگیں۔ پاک فضائیہ کے ہیرو اسکواڈرن لیڈرحسن نے دو روز قبل بھارتی جنگی طیارے کونشانہ بنا کر مار گرایا تھا۔

مزید خبریں