صفحۂ اول / بین الاقوامی / ترک قوم اور ترک جمہوریت اب کبھی کسی بغاوت کا شکار نہیں ہوں گے: ترک صدر
Turk President
photo thanks turkey urdu

ترک قوم اور ترک جمہوریت اب کبھی کسی بغاوت کا شکار نہیں ہوں گے: ترک صدر

ویب ڈیسک:  ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ ترک قوم اور ترک جمہوریت اب کسی بغاوت کا شکار نہیں ہوں گے۔

صدر طیب ایردوان  نے کہا کہ فوجی بغاوتیں اور آمرانہ حکومتیں ترکی کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں کی یاد ہیں۔

ترک قوم اور ترک جمہوریت اب کبھی کسی بغاوت کا شکار نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم پوری قوت سے اپنی قوم کے مستقبل اور حاصل کیے اہداف کا دفاع کریں گے۔

یہ خبربھی پڑھیں

Pak Turk

ترکی اور پاکستان بھارت کے خلاف سازشیں کررہے ہیں، بھارتی میڈیا کا بھونڈا الزام

آن لائن: پاکستان اور ترک صدر مل کر بھارت کے خلاف سازشیں کررہے ہیں، بھارتی …