صفحۂ اول / صحت اور پکوان / کسی سے دوستی بڑھانے کےلیے شروعات ٹھنڈے مشروب سے نہیں بلکہ چائے کی پیالی سے کیجئے: ماہرین نفسیات

کسی سے دوستی بڑھانے کےلیے شروعات ٹھنڈے مشروب سے نہیں بلکہ چائے کی پیالی سے کیجئے: ماہرین نفسیات

آن لائن: اگر آپ کسی سے دوستی بڑھانا چاہتے ہیں تو شروعات ٹھنڈے مشروب سے نہیں بلکہ کس چیز سے کی جائے، ماہرین نفسیات نے اہم بات بتا دی۔

اگر آپ کسی سے دوستی بڑھانا چاہتے ہیں تو اسکی ابتدا ٹھنڈے مشروب سے نہیں بلکہ گرم چائے کی پیالی کے ساتھ کیجئے۔

 کیونکہ چائے کی پیالی کی یہ گرماہٹ ہاتھ سے نکل کر سیدھا دل کو گرما سکتی ہے۔

ہمارا کسی شخص کے ہاتھ میں گرم گرم چائے کا کپ تھمانا اسے ہمارے ساتھ تعاون کرنے کی طرف مائل کرسکتا۔

مزید خبریں

یہ خبربھی پڑھیں

بادام سے شوگر کو کیسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے

خشک میوہ جات میں بادام سب کا ہی پسندیدہ ہے، اس میں وٹامن ای، میگنیشم، …