صفحۂ اول / کھیل / آئی سی سی اور دیگرکرکٹ بورڈز کو دکھائی نہیں دے رہا کہ ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے:سیمی

آئی سی سی اور دیگرکرکٹ بورڈز کو دکھائی نہیں دے رہا کہ ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے:سیمی

آن لائن: ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی  نے آئی سی سی سے امریکہ میں نسلی تعصب کے واقعات کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔

امریکا میں نسلی تعصب کے واقعات کے خلاف ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ آئی سی سی اور دیگرکرکٹ بورڈز کو دکھائی نہیں دے رہا کہ ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے؟۔

ڈیرن  نے کہا کہ کیا وہ ہم جیسوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر بولیں گے نہیں؟ سیاہ فام افراد کی زندگیاں بھی اہم ہیں۔

سابق ویسٹ انڈین کپتان نے کہاکہ یہ معاملہ صرف امریکا تک محدود نہیں،  یہ روز کا معمول بن چکا ہے،  یہ خاموش رہنے کا وقت نہیں ہے۔

مزید خبریں

یہ خبربھی پڑھیں

shahid afridi book

کراچی میں بارش نہیں ہورہی ہے، تاہم پھر بھی بجلی نہیں ہے:شاہد آفریدی

آن لائن : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ ان …