صفحۂ اول / سائنس اور ٹیکنالوجی / یہ والی ایپلی کیشنز فوری طور پر اپنے اینڈرائیڈفون سے ہٹا دیں: گوگل کی وارننگ

یہ والی ایپلی کیشنز فوری طور پر اپنے اینڈرائیڈفون سے ہٹا دیں: گوگل کی وارننگ

آن لائن : گوگل نےوارننگ دیتے ہوئے 25مزید ایپلی کیشنز کو “پلے اسٹور” سے ہٹا دیا۔

دی مرر کے مطابق ایک فرانسیسی سائبر سکیورٹی کمپنی کے ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں انکشاف کیا تھا کہ یہ 25ایپلی کیشنز صارفین کی انتہائی نجی نوعیت کی معلومات چوری کرتی اور اپنے پاس محفوظ کرتی ہیں۔

جس کے بعد گوگل نے یہ اقدام اٹھایا۔یہ ایپلی کیشنز مندرجہ ذیل ہیں

Video Player is loading

Super Wallpapers Flashlight

Padenatef

Wallpaper Level

Contour Level wallpaper

iPlayer & iWallpaper

Video Maker

Color Wallpapers

Pedometer

Powerful Flashlight

Super Bright Flashlight

Super Flashlight

Solitare Game

Accurate scanning of QR code

Classic card game

Junk file cleaning

Synthetic Z

File Manager

Composite Z

Screenshot Capture

Daily Horoscope Wallpapers

Wuxia Reader

Plus Weathe

Anime Live Wallpaper

Health Step Counter

گوگل کی طرف سے اینڈرائیڈ فونز صارفین کو متنبہ کیا گیا ہے کہ جن لوگوں نے ان میں سے کوئی ایپلی کیشن اپنے فون میں انسٹال کر رکھی ہے۔

اسے فوری طور پر ان انسٹال کر دیں کیونکہ یہ ایپلی کیشنز صارفین کی پرائیویسی میں مخل ہو رہی ہیں اور ان کا ڈیٹا چوری کر رہی ہیں۔

مزید خبریں

یہ خبربھی پڑھیں

آج سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔

آن لائن:  معروف چینی ایپ ٹک ٹاک  پر آج سے ڈاؤن لوڈ کرنے پر پابندی …